بلاول نے مختلف ممالک کے دورے کرکے عالمی رہنماﺅں کو امداد پر قائل کیا‘نذیر عباسی


مری(نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل مری کے صدرمحمدنذیر عباسی ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری مظہر محمود عباسی،سیکرٹری انفارمیشن سید علی رضاعرف منٹی شاہ،پی پی پی ضلع مری کے رہنماءراجہ منصور اخلاق اورسابق صدر پی وائی اومری شفقت عباسی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان کے عوام سے والہانہ محبت ،سیلاب متاثرین کے دکھوں اوردرد کااحساس لئے سفیر جمہوریت چےئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے اپنی جیب سے2 ارب روپے خرچ کرکے مختلف ممالک کے دورے کرکے عالمی رہنماﺅں کو قائل کیا کہ پاکستان میں حالےہ سیلاب کی تباہی کے حوالے اقوام عالم کی توجہ سیلاب متاثرین اوربے گھر افراد کی طرف مبذول کروائی اور اپنے غریب ،مزدورمتاثرین سیلاب زدگان کےلئے 10 ارب ڈالر سے زائد عالمی امداد حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن