پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءاورسابق وفاقی وز یر غلا م سرورخان اپنے حلقہ انتخاب سمیت ضلع راو لپنڈ ی میںہونے والی غمی خوشی کی تقریبات میں اپنی شرکت کویقینی بنائے رکھتے ہیں۔ان کایہی عمل ان کی سیاسی کامیابی اورعوامی رابطوںکی جڑیںمضبوط کر نے کیلئے 1979ءسے اب تک بڑا، ”کا رگر‘ ‘ثا بت ہوتاچلاآرہاہے۔غلام سرورخان اپنے حلقہ انتخا ب تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ ،چکری چونترہ،چک بیلی ،راو لپنڈی سے متعلق دوست احباب کے ہاںاپنی حاضری کویقینی بناتے ہیں۔12جنوری کی رات کے وقت ان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ہو ئی ۔مہما نوںکی کثرت کے باعث غلام سرورخان نے تقر یب کودوحصوںمیںتقسیم کیا اورحلقہ تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ ،چکری چونترہ سے متعلق اپنے احباب کو11 جنوری کو اپنی قیام گاہ پنڈنوشہری مدعوکیاتھا،جس میںسینکڑوں محبان نے شرکت کی، رخصتی کی بڑی تقریب 12،اور13جنوری کی درمیانی رات کی گئی، اس میںبھی مجموعی طورپرمہمانوںکی تعداد ھزا روںپرمشتمل تھی، مہمانوںکے استقبال کیلیئے مرکز ی استقبالیہ پر میزبان غلام سرورخان،ایم این ا ے منصورخان،ایم پی اے عمارصدیق خان ،سا بق ا یم پی اے محمدشفیق خان،ضلع اٹک کی معروف شخصیت سردارممتازخان ماجھیا،حاجی سیدچن شاہ کا ظمی،ملک عظمت محمود،حاجی غلام حسن خان، وحید خا ن،چوہدری مہدی خان،حاجی محمدرفیق احمدباجوہ، سینئر وکیل تنویراقبال ایڈوکیٹ،بابراقبال خا ن ،ا و رناصراقبال خان ایڈوکیٹ،آنے والے مہما نو ں کا خیرمقدم کرتے رہے۔تقریب مختلف سیاسی جما عتو ںکے اہم عہدیداروں،سابق وفاقی وصوبائی وز راء،اراکین اسمبلی،اورمذہبی شخصیات کی شرکت کے باعث پروقارتقریب کاروپ دھارگئی،پیرصاحب گولڑہ شریف کے صاحبزادگان ،سجادہ نشین ،دیگر شخصیا ت سمیت جن میںپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءچوہدری قمرزمان کائرہ،سینئررہنماءسردا ر شعیب ممتازخان،سا بق چیئرمین سینٹ سیدنیئر حسین شاہ بخاری،ملک فخرالدین ٹیکسلا،سردارشکیل احمدخان کشمیری،ملک نبیل امتیا ز،سر دار شبیر خا ن، حسن فردوس کشمیری، سیدظہیر الحسن شاہ ذیلد ار،سیدتنویرحسین شاہ آف سنگجانی،سیدطاہرحسین شاہ سنگجانی،وفاقی وزیرسنیٹر طلحہ محمود، سویٹ ہومزکے چیئرمین زمردخان ،سابق صوبائی وزیرکر نل(ر)ملک محمدانورخان آف پنڈی گھیب ،انجینئر سیدمظہرحسین شاہ،سیدعترت حسین شاہ،سابق وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئر اعجازشاہ،شیخ راشد شفیق ،پنجاب پی ٹی آئی کے صدرعامرمحمودکیانی،راولپنڈی کی مشہورشخصیت راجہ محمدناصرآف دھمیال، مشہو رٹر انسپورٹرملک محبوب الہی،سابق ایم این اے انجم عقیل خان آف گولڑہ،ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیو م عباسی ، سینیٹر بابر اعوان،سابق ضلع ناظم راجہ طار ق محبوب کیانی،سابق مشیرملک امین اسلم حضر و،حاجی خالدخان آف پوڑ،سردارخیراللہ خان آف بانیاں،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،شیخ حامدمحمود،ملک شوکت محمودآف نواب آباد،ملک عامرشوکت ،سردا رمحمد سلیم خان آف مری،سردارمنصورآف مری،پی پی ضلع راولپنڈی کے سابق صدرشوکت عباسی،سابق جسٹس ھائی کورٹ سیدسجادحسین شاہ،چوہدری محمد عظیم آف گوجرخان،سردارطارق خان آف نیکا ،سر دارافتخاراحمدخان المعروف چاچاجی،ملک شہر یار خا ن آف کھنڈہ،سردارحامدعلی خان،سردارکیپٹن محمد ز بیر خان آف باہتر، بریگیڈیئر (ر)عاصم نواز،ملک فہددلشادواہ کینٹ،چوہدری جنیدافضال سی ای اونوو اسٹی ،سابق سینیٹرمصطفی نوازکھوکھر،راجہ حسن اختر کیا نی،خواجہ محمدجاویدالحسن،خواجہ محمدیاسر،ملک ر حمت نو از بابر، امتیاز خان،خواجہ وقار خان ایڈ و کیٹ ، سر دا راعجازاحمدخان ایڈوکیٹ، طاہر اسلم خا ن آف برہان،مسلم لیگ ن واہ کینٹ کے سرکردہ رہنماءسید ابرالااسلام، سی پی او راولپنڈی ندیم شہزا دبخا ر ی ،ڈ ی ایس پی واہ میاںافضال حسین،ملک عا مر صا د ق ،حا جی اشتیاق احمدخان، سردارحامدعلی خا ن ،سر دار سعیدحیدرخان آف اٹک،حاجی ظہوراحمدخان،ملک محمد پرویز، ملک رب نواز، آغا شیراز احمد شیراز ی ،حاجی محمدنصیر پراچہ، ملک محمدمشتاق،حاجی نفیس احمد،حاجی عدیل افضل خان آف جھنگ،رضوان افضل خان،فیضان خان،سردارزبیرخان،حاجی رحمت اللہ خان، پیپلزپارٹی تحصیل ٹیکسلاواہ کے سرکردہ رہنماءسیدضیاءحسین شاہ،ملک نجیب الرحمن ارشد،ملک آصف محمود،شامل تھے،یہاںیہ امرقابل ذکرہے کہ جب غلام سرورخان کی رہائشگاہ کے باہر خوبصورت اوروسیع ھال تیارکیاگیاتھا اس میںمہمانوںکی آمدسے رش بڑھتاجارہاتھا،توعین اس وقت سوشل میڈیا،اورمختلف ٹی وی چینلز پرو ز یر اعلی چوہدری پرویزالہی کی طرف سے پنجاب اسمبلی کوتحلیل کرنے کی سمری گورنرپنجاب کوارسال کرد یئے جانے کی خبربڑی دھوم دھام اورشہ سرخیوںسے نشرہونے لگیں،ہرمہمان اپنے ٹچ موبائل کے ذر یعے پنجاب کی تازہ ترین صورتحال معلوم کرنے کیلیئے غیرمعمولی طورپرمتحرک دکھائی دیا،سرکردہ شخصیات بھی پنجاب کی تازہ ترین صورتحال پرتبصرہ کیئے بغیر نہ رہ سکے،شرکاءتقریب ،جن میںچوہدری قمرزمان کا ئر ہ،ڈاکٹر بابرعوان،شیخ راشدشفیق،سابق ایم پی اے حاجی چوہدری امجد،سابق چیئرمین سینٹ سیدنیرحسین شاہ بخاری،ملک امین اسلم،زمردخان ،سردارمحمدسلیم خان آف مری،چوہدری محمدعظیم خان، عا مرمحمودکیا نی،سابق وزیرداخلہ سیداعجازحسین شاہ ،عین اس وقت تقریب میںپہنچے جب ٹیبلز پربیٹھے مہمان چوہدری پرویزالہی کی خبرپرہی بحث کررہے تھے،پی ٹی آئی کے سنیٹرڈاکٹربابراعوان اس معاملہ پربڑی محتاط گفتگوکرتے رہے،جبکہ حکومتی نمائندہ اورپیپلزپارٹی کے رہنماءچوہدری قمرزمان کائرہ اور مززمردخان اپنے موقف کے حوالے سے چھائے رہے، سیدنیئرحسین شاہ بخاری بھی شرکاءکی توجہ کامر کز بنے رہے۔
تقریب میںپی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءزلفی بخاری کے والدسیدواجدحسن بخاری بھی شریک تھے،ن لیگ کے رہنماءانجم عقیل کے ہمراہ راجہ محمدجان عباسی آف جوڑی راجگان بھی شریک ہوئے،چوہدری قمرزمان کائرہ نے پیپلزپارٹی کے دیرینہ نظریاتی رہنماءاورسرگرم کارکن لیاقت علی خان آف پوڑسے ملاقات کرکے خوشی کاا ظہا رکیا اور کہاکہ لیاقت علی خان جیسے نظریاتی دوستوںکودیکھ کرقلبی راحت ہوتی ہے،کہ پیپلزپارٹی کانظریاتی ورکرآج بھی پورے جوش وجذبے کے ساتھ موجودہے
،غلام سرورخان کے تمام مہمانوںنے تقریب میںاسی جوش وجذبہ اورخلوص کے جذبات سے سرشارہوکربھرپوراندازمیںشرکت کی،جس طر ح غلام سرورخان گزشتہ کئی برسوںسے اپنے حلقہ انتخا ب اورجڑواںعلاقوںمیںہونے والی شادیوں میں شرکت کرتے ہیں،غلام سرورخان،خوشی وفخرکے جذ بات سے سرشارتھے اورآنے والے تمام مہما نوں کو آ گے بڑھ کراستقبال کرکے اپنی محبت کاا ظہا رکر تے ر ہے،تقریب میںغلام سرورخان کی صاحبزادی کی رخصتی کے حوالے سے خیروبرکت کیلیئے اجتماعی د عا کر ائی گئی