پولیس کو مطلواب اے کیٹگری  کا اشتہاری گرفتار

Jan 15, 2024

لاہور(نامہ نگار) تھانہ سرور روڈ پولیس نے پولیس کو اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب اے کیٹگری کا اشتہاری کر لیا ہے۔ تھانہ سرورروڈپولیس نے کارروائی کے دوران 2 سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم نقیب اللہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکر کے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کے مقدمہ میں عرصہ 2 سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔

مزیدخبریں