بھارت نے افغانستان کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) بھارت نے افغانستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 6وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ افغانستان کی ٹیم 172رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ گلبدین نائب نے 57رنز بنائے ۔ ارشدیپ سنگھ نے تین کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا ۔ بھارت نے ہدف 15.4اوورز میں چار وکٹوںپرپورا کرلیا ۔ یاشیسو جیسوال نے 68اورشیوام ڈیوبے نے 63رنز بنائے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...