ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان نیٹ بال ٹیم نے چیلنج کپ اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر چیلنج کپ جیت لیا۔ پاکستان نے میزبان ٹیم کیخلاف چیلنج سیریز دو  ایک سے جیت لی، کستان نے تیسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 33-58 سے شکست دے کر چیلنج کپ اپنے نام کیا۔ پاکستان نے اس سے قبل پہلا میچ 39-63 سے جیتا تھا جبکہ پاکستان کو دوسرے میچ  میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کی جانب سے تیسرے میچ میں محمد وسیم اکرم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...