ننکانہ صاحب (نامہ نگار) نواحی قصبہ بچیکی کے گائوںکوٹ فلک شیر کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 کا عملہ ہسپتال لے جا رہا تھا، راستے میں ہی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہو گئی۔ ریسکیو عملہ نے گھر والوں کے اصرار پر زچہ و بچہ کو ٹھیک ہونے پرہسپتال منتقل نہیں کیا۔
بچیکی میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا، زچہ بچہ صحت مند
Jan 15, 2024