ایمزون جنگل سے  اڑھائی ہزار سال پرانی تہذیب کی با قیات دریافت

واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ)دنیا کے سب سے بڑے  جنگل ایمزون میںاڑھائی ہزار سال پرانی تہذیب کی با قیات دریافت ہوئی ہیں،  قدیم شہروں کا وسیع نیٹ ورک جدید شہروں سے مشابہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن