وسکو نسن (نیٹ نیوز) امریکی شہری نے 50 سال سے زائد عرصے سے روزانہ برگر کھا کر سب سے زیادہ برگر کھانے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ وسکونسن کے 70 سالہ ڈونلڈ گورسکی نے 17 مئی 1972 کو 'بِگ میک' برگر کھانے کا آغاز کیا اور اسکے بعد سے وہ گزشتہ 5 دہائیوں سے کم از کم روازنہ ایک برگر کھا رہے ہیں۔
50 سال سے روزانہ برگر کھانے والے امریکی شہری نے گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
Jan 15, 2024