اسلام آباد (این این آئی)پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل میں کہا پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گڑھے میں گرگئی۔انہوں نے کہا پی ٹی آئی نے جس طرح انٹرا پارٹی الیکشن کرائے وہ مشکوک تھے۔ پی ٹی آئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ چیزیں اب ان کے مطابق نہیں رہیں۔