کامونکی(نمائندہ خصوصی)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ محلہ فیصل ٹاؤن کے ملک حبیب نے گوجرانوالہ کے عرفان کے پاس تین لاکھ روپے امانت کے طور پر رکھے تھے۔گذشتہ روز ملک حبیب نے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو عرفان نے صاف انکار کردیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
کامونکی:امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج
Jan 15, 2024