ماضی کے حکمرانوں نے ڈیلیور  نہیں کیا:سردار محمد ریاض ڈوگر

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار محمد ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں سے جن مقامی وقومی پارٹیوں پر اعتماد کرکے انہیں ووٹ دیا ،انہوں نے برسر اقتدار آکر ڈیلیور نہیں کیا نااہلی، ناکامی،بدعنوانی،اقرباء پروری کی وجہ سے عوامی مسائل روزبروزبڑھتے رہے اور آج قوم طرح طرح کے مسائل و مشکلات کا شکار ہے ۔

ای پیپر دی نیشن