مہنگائی کا تحفہ دینے والوں کو  عوام جانتے ہیں:اسلم شیروانی

Jan 15, 2024

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے ضلعی نائب صدر و سابق کوارڈی نیٹراینڈ سپوک پرسن لائیوسٹاک اینڈ ڈیڑی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ضلع شیخوپورہ ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بیروزگاری اور بدامنی کے تحفے دینے والوں کو عوام پہنچانتے ہیں، آٹھ فروری کو باشعور عوام ان ظالم چور لٹیروں سے بدلہ لینگے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ظالم جاگیرداروں کا راستہ روکیں گے۔

مزیدخبریں