شرقپور شریف:(ن) لیگ کی کارنر میٹنگ رانا تنویر کی حمایت کا اعلان

شرقپور شریف (نامہ نگار) چوہدری افضال سلیمی کے صاحبزادے چوہدری حماد سلیمی نے عیدگاہ شرقپور میں مسلم لیگ ( ن) کی کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا، اہل علاقہ نے امیدوار این اے 114 رانا تنویر حسین اور امیدوار پی پی 140 میاں عبدالرؤف کی حمایت کا اعلان کیا۔ تقریب سے رانا طاہر اقبال امیدوار ایم پی اے میاں عبدالرؤف میاں عمران علی اشرف حکیم سلیم اللہ اور حماد سلیمی خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن