الحمراءآرٹس کونسل میرٹ کی پالیسی اپنائے : ہدایتکاروں کا مطالبہ

Jul 15, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (این این آئی) متعدد ہدایتکاروں نے الحمراءآرٹس کونسل لاہور کی طرف سے اپنے منظور نظر لوگوں کو الحمراءمیں ڈرامے پیش کرنے کے زیادہ مواقع دئیے جانے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میرٹ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزیدخبریں