وزیر اعظم آفس نے چیئرمین سینٹ نیر بخاری کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم آفس نے چیئرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی‘ سیکرٹری سینٹ چیئرمین کی سکیورٹی کےلئے وزارت داخلہ کو متعدد خطوط لکھے تاہم ان کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے چئیرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن