کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی

کوئٹہ (آن لائن) نواب اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ اکبر بگٹی کے قتل میں نامزد ملزم پرویز مشرف کی جانب سے ضمانت کی درخواست انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی عدالت نے مسترد کر دی تھی۔ جس کے بعد پرویز مشرف کے وکیل نے بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کیا آج ضمانت مسترد کئے جانے کے متعلق دائر درخواست کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوگی۔ جمیل اکبر بگٹی کے وکیل سہیل احمد راجپوت بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...