5 جمیکن ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکلے، پابندی کا امکان

کنگسن (سپورٹس ڈیسک) جمیکا کے 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ایتھلیٹس میں 2 اولمپکس میڈلسٹ بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایتھلیٹس کے ٹیسٹ گزشتہ ماہ نیشنل چمپئن شپ کے دوران لئے گئے تھے۔ ایک ایتھلیٹ جونیئر ہے۔ جمیکن اینٹی ڈوپنگ کمیشن کے چیئرمین ہرب ایلیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہم رپورٹ کے آنے سے قبل تک تفصیلات ظاہر نہیں کرسکتے۔ ابھی ان کا اے سیمپل ہوا ہے جبکہ بی سیمپل باقی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...