نواب شاہ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کا پراسرار قتل، شک کی بنیاد پر والد گرفتار

نواب شاہ (این این آئی) نواب شاہ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پراسرار طورپر قتل کردیا گیا، پولیس نے شک کی بنیاد پر لڑکی کے والد کو حراست میں لے لیا۔عائشہ آفریدی نے ایک ہفتہ قبل وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے تحفظ کی اپیل کی تھی۔ ورثا کے مطابق لڑکی نے خودکشی کی ہے جبکہ پولیس کے مطابق لڑکی کو گردن دبا کر قتل کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...