چنائی(آن لائن) سابق بھارتی سپن باﺅلر بشن سنگھ بیدی نے کہا ہے کہ ایمانداری پر بنیاد کرنے والا کرکٹ کا کھیل چند کرکٹرز کی منفی سرگرمیوں کے باعث بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعید اجمل کا ”دوسرا“ غیرقانونی ہے۔ کرکٹ کی ساکھ خراب ہوتی جارہی ہے۔ کرکٹ اب کھیل کم اور ایک صنعت زیادہ بن کر رہ گیا ہے۔