چارسدہ (ثناءنیوز) ایف سی اہلکاروں کو کراچی سے براستہ چارسدہ ملا کنڈ لے جانے والی گاڑی رجڑ تخت بھائی روڈ پر تھانہ خانماہی کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 25 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ میں سہولیات اور سٹاف کی کمی کی وجہ سے ایک ایف سی اہلکار امیر اللہ ساکن زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
چار سدہ: ایف سی کی گاڑی کو حادثہ ایک اہلکار جاں بحق 24 زخمی، چھ کی حالت تشویشناک
Jul 15, 2013