امریکی خفیہ اداروں نے بولیویا کے اعلیٰ ترین حکام کے ای میل اکاو¿نٹس کی ہیکنگ کی: ایوو مورالیز

Jul 15, 2013

لاپاز (اے پی پی)بولیویا کے بائیں بازو کے ایوو مورالیز نے الزام لگایا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں نے بولیویا کے اعلیٰ ترین حکام کے ای میل اکاو¿نٹس کی ہیکنگ کی اور اسی لیے انہوں نے بھی اپنا ای میل اکاو¿نٹ بند کر دیا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن جاسوسی کرنے والے امریکی اداروں کی بولیویا کی انتہائی اہم شخصیات کے ای میل اکاو¿نٹس تک رسائی کی اطلاع ملی۔

مزیدخبریں