واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران 2015ءتک واشنگٹن تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر سکتاہے۔ اس بات کا انکشاف ذرائع ابلاغ میں پینٹاگون کی شائع شدہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے وسیع تر میزائل پروگرام کو کوریائی اور چینی تنظیموں سے مدد مل رہی ہے،
ایران 2015ءتک واشنگٹن تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر سکتا:امریکہ
Jul 15, 2013