لاہور (کلچرل رپورٹر) اس عیدالفطر پر اداکار شان اور اداکارہ صائمہ کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ اداکارہ صائمہ کے فلمی کیرئیر میں یہ پہلی عید ہے کہ جس پر اس کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہو رہی۔
عید پر شان اور صائمہ کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہو گی
Jul 15, 2014