نیویارک : سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل سیاہ فام ایرک گارنر کے لواحقین کو 5.9ملین ڈالر معاوضہ دیا جائیگا

Jul 15, 2015

نیویارک (رائٹرز)نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سفید فام پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل ہونیوالے سیاہ فام نوجوان ایرک گارنر کے لواحقین کو شہر کی انتظامیہ زرتلافی کی مد میں 5.9ملین ڈالر ادا کرنے پر رضا مند ہو گئی۔

مزیدخبریں