گلگت (آئی این پی) گورنر چودھری محمد برجیس طاہر نے گلگت بلتستان کے سالانہ بجٹ 2015-16ء کی با قاعدہ منظوری دیدی۔ 35971805 ملین بجٹ کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی منظوری کے بعد محکمہ فنانس نے ایک سمری کی شکل میں گورنر کو حتمی منظوری کیلئے ارسال کیا تھا۔
گورنر گلگت بلتستان نے بجٹ کی باقاعدہ منظوری دیدی
Jul 15, 2015