بہار ہو کہ خزاں

Jul 15, 2015

فرمان اقبال

خِرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زُنّاری
نہ ہے زماں نہ مکاں‘ لا الٰہ الااللہ
یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں‘ لا الٰہ الااللہ
(ضربِ کلیم)

مزیدخبریں