گیس قیمتوں میں 18 سے 20 فیصد تک اضافے کا فیصلہ‘ سمری عید کے بعد وزیراعظم کو بھجوائی جائیگی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ عید کے بعد گیس کی قیمتیں 18 سے 20 فیصد تک برھائے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قیمتیں نہ بڑھانے سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن مشکلات کا شکار ہیں۔ جنوری 2013ء سے اب تک گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔ قیمتوں میں اضافے کی سمری عید کے بعد وزیراعظم کو بھجوائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...