اسلام آباد (آن لائن) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی چلڈرن وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ والدین بچوں کو لیکر دوڑ پڑے۔ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
پمز: چلڈرن وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، والدین بچوں کو لیکر دوڑ پڑے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Jul 15, 2015