رحیم یار خان انڈسٹریل اسٹیٹ اگست میں آپریشنل ہو جائے گی: ایس ایم تنویر

Jul 15, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی پیڈمک ایس ایم تنویر نے کہا کہ رحیم یار خان انڈسٹریل اسٹیٹ اگست میں آپریشنل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا 450 ایکڑ رقبے پر مشتمل یہ انڈسٹریل اسٹیٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے اور جلد ہی وہاں پر صنعتی یونٹ آپریشنل ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں