کرنسی نوٹ کی بلیک میں فروخت روکنا پولیس کی ذمہ داری ہے : گورنر سٹیٹ بینک

لاہور(کامرس رپورٹر)گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے واضح کیا کہ نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں ،کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کو گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔لاہور سے کراچی روانگی کے موقع پر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک اس حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کر سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...