لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق ایون ہائے تجارت وصنعت کی قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین و ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ خاور رشید نے کہا کہ حکومت بینکنگ ٹرانزیکشن پر عائد ٹیکس پر نظر ثانی کرے۔
حکومت بینک ٹرانزکشن ٹیکس پر نظرثانی کرے: خواجہ خاور رشید
Jul 15, 2015