امریکہ: منشیات سمگلر گروپ کے ساتھ کام کیا مخالفین کو قتل کر کے خون پیتی تھی: قاتل حسینہ

Jul 15, 2016

نیویارک (آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جیل میں قید میکسیکو کی ایک ’’قاتل حسینہ‘‘ نے اپنی سفاکیت کی ایسی روداد سنا دی ہے کہ جان کر آپ کا دل بھی دہل جائے گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اس 28سالہ خوبصورت لڑکی کا نام جوآنا (Juana)ہے جو میکسیکو میں ایک خطرناک منشیات سمگلر گروپ کے ساتھ کام کرتی تھی۔ جوآنا نے انکشاف کیا ہے کہ ’’میں اپنے گروپ کے مخالف مردوں کے سر قلم کر کے ان کا خون پیتی تھی اور ان کی لاشوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرتی تھی‘‘۔ رپورٹ کے مطابق جوآنا کا کہنا تھا کہ میں بچپن ہی سے باغیانہ مزاج کی مالک تھی۔ 

مزیدخبریں