”شادی سے انکار“ رحیم یار خان میں خاتون پرتیزاب پھینک دیا گیا

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پرتیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں شیخ زاید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تیزاب سے خاتون کا پیٹ اور بازو جھلس گیا۔

خاتون / تیزاب

ای پیپر دی نیشن