پاکستان کشمیر کے معاملات میں مداخلت نہ کرے: کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کا ڈھکوسلہ

Jul 15, 2016

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کانگریس نے حکومت کشمیر میں حالیہ واقعات اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو آج آگاہ کیا کہ وہ اس میں کسی بھی طرح سے مداخلت نہ کرے۔راجیہ سبھا میں کانگریس کے لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے ۔

مزیدخبریں