لاہور ڈویژن میں ہاؤسنگ کی سہولیات کیلئے ترمیمی ماسٹر پلان کی منظوری

لاہور(خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے لاہور ڈویژن میں ہاؤسنگ کی سہولیات کے حوالے سے ترمیمی ماسٹر پلان کی منظوری دے دی ہے ان ترامیم کے تحت لاہور کے علاوہ شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اضلاع کی مربوط ترقی کیلئے جامع پلاننگ ممکن ہو سکے گی۔

ای پیپر دی نیشن