دوران حمل وٹامنز کا استعمال نقصان دہ ہوسکتا ہے: نئی تحقیق

لندن(نیٹ نیوز) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے خواتین کا دوران حمل دواﺅں کی صورت میں ملٹی وٹامنز‘ فولاد اور کیلشیم کا استعمال پیسوں کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں‘ بلکہ ان میں سے بعض اشیاءکا زیادہ استعمال حاملہ ماﺅں کے لئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ وٹامن اے کا بہت زیادہ مقدار میں استعمال پیٹ میں موجود بچے کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن