(نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس رعایتیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن نے وزیر تجارت کو خط لکھ کر فیصلے سے آگاہ کردیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین سے انخلاء کے باوجود پاکستان کیلئے رعایتیں جاری رکھی جائیں گی۔
برطانیہ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کی رعایتیں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا
Jul 15, 2017