رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے کہا کہ ملک کی بدلتی قسمت پر افراتفری قومی مفاف کے منافی ہے،حکومت نے چار سالوں کے دوران رکاوٹوں اور دھرنوں کے باوجود عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو شفافیت کیساتھ تیز رفتاری سے مکمل کیا، نواز شریف خاندان نے سیاست سے کچھ نہیں کمایا، جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے ،جے آئی ٹی کی رپورٹ فرضی کہانی اور الزامات کا پلندہ ہے۔
جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے:افضل کھوکھر
Jul 15, 2017