دفاعی ضروریات میں پاک فضائیہ ترجیحات میں شامل ہے: اسحاق ڈار

Jul 15, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وائس چیف آف ایئر سٹاف ایئرمارشل اسد لودھی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ دفاعی ضروریات میں پاک فضائیہ ترجیحات میں شامل ہے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ نے اہم کردار ادا کیا۔
اسحاق ڈار

مزیدخبریں