کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ اسمبلی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تین سال کے دوران 40کروڑ روپے کی ہیرا پھیری ہوئی، سیکرٹری سمیت 3 افراد کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سندھ اسمبلی کے ملازمین نے ان کیخلاف درخواست دائر کی۔
سندھ اسمبلی/کرپشن
سندھ اسمبلی میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف، سیکرٹری سمیت 3افراد کو نوٹس
Jul 15, 2017