شےخ محمد وامق کے والد شےخ سلےم الدےن انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

Jul 15, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) شاہےن کےمسٹ کے مالک شےخ محمد وامق کے والد محترم شےخ سلےم الدےن انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ دن دو بجے بعد از نماز ظہر بحرےہ ٹاﺅن فےز3 مےں ادا کی جائے گی ۔

مزیدخبریں