آپ پر کتنے کیسز ہیں، عدالت کا ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ سے استفسار

کراچی( وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن میں ملوث صوبے بھر اعلی سرکاری افسران کی فہرست مانگ لی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ان تمام افسران کی فہرست پیش کی جائے تو کرپشنکا مقدمات سامنا کررہے،اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث افسران سرکاری عہدے بھی انجوائے کررہے ہیں۔عدالت کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو کرپشن میں ملوث افسران کی فہرست پیش کرنے کا حکم۔آپ پر کرپشن کے کتنے کیسز ہیں،عدالت کا ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے استفسار۔مجھ پر ایک مقدمہ ہے ٹرائل کا سامنا کررہا ہوں،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کا بیان۔

ای پیپر دی نیشن