ایرانی آرمی چیف 3 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

تہران (سنہوا) ایران کے آرمی چیف میجر جنرل محمد حسین باقری 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، وہ پاکستان کے سیاسی اور فوجی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون، سرحدی سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی پر بات چیت ہو گی۔
ایرانی آرمی چیف

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...