ہماری قوم کیلئے تعلیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ دنیا اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اگر آپ نے خود کو زیور تعلیم سے آراستہ نہ کیا تو نہ صرف یہ کہ آپ پیچھے رہ جائیں گے بلکہ خدانخواستہ بالکل تقسیم ہوجائیں گے۔ اپنی شاندار روایات کے مطابق زندہ رہیں ‘ ان کی عظمت و شوکت میں ایک اور درخشندہ باب کا اضافہ کیجئے۔
(طلباء سے خطاب‘ لاہور۔ 30 اکتوبر 1947ئ)