دنیاپور (نامہ نگار)شیعہ کونسل کے ضلعی صدر پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ، بال بال بچے،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، نواحی چک نمبر 368/WBکے رہائشی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ضلعی صدر و ممبر ضلعی امن کمیٹی قاری غلام عباس گزشتہ روز فجر کی نما زکے بعد اپنے گھر کے قریب حسبِ معمول واک کر رہے تھے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوشوں نے موٹر سائیکل ان میں دے مارا جس سے وہ زمین پر گر گئے۔ تشدد بھی کیا۔