حالےہ دہشت گردی واقعات کے بعد انتخابات کا انعقاد ناگزےر ہے ،رضاربانی

Jul 15, 2018

پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان پےپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءاور سابقچےئرمےن سےنٹ سینیٹررضاربانی نے کہا ہے کہ ملک بھر مےں حالےہ دہشت گردی واقعات کے بعد انتخابات کا ہونا ناگزےر ہے ،ملکدشمن عناصر چاہتے ہےں کہ آئندہ انتخابات بروقت نہ ہوں مگر ہم آئندہ انتخابات مےں بھرپور طرےقے سے حصہ لےنگے ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پشاور مےں بلور ہاﺅس میں سانحہ ےکہ توت مےں شہےد ہونے والے عوامی نےشنل پارٹی حلقہ پی کے 78 کے امےدوار اور صوبائی ترجمان ہارون بلور کی شہادت پر تعزےت کے بعد مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلور خاندان نے پشاور شہر مےں قےام امن کے لئے بہت قربانےاں دیںانکی قربانےاں ہمےشہ ےاد رکھی جائےنگے ،ہم اس غم مےں عوامی نےشنل پارٹی اور بلور خاندان کے ساتھ برابر شرےک ہے ان حالات مےں بھی ہم سےاسی مےدان کو چھوڑنے کے لئے تےار نہےں ہے اور آئندہ انتخابات مےں بھر پور حصہ لےنگے ۔
رضاربانی

مزیدخبریں