الیکشن گہماگہمی‘ شائقین کی سٹیج ڈراموں میں عدم دلچسپی

ملتان (نیوز رپورٹر) الیکشن کی گہماگہمی کے باعث شائقین ڈرامہ نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیج ڈراموں سے کنارہ کر لیا ہے۔ 13 جولائی سے بابر‘ سنگم اور سٹارلٹ تھیٹر پر شروع ہونے والے نئے ڈرامے پہلے ہی روز بزنس نہ کر سکے۔

ای پیپر دی نیشن