لاہور ( سٹاف رپورٹر ) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور کے سی سی آئی کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ٹیکس ادائیگی کے نظام کو سادہ بنائے بغیر وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں آڈٹ کا پیچیدہ نظام بھی مشکلات پیدا کر رہا ہے۔
نظام کو سادہ بنائے بغیر ٹیکس وصولی میں انقلابی اضافہ ممکن نہیں: حبیب الرحمن
Jul 15, 2019