نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وفاقی حکام نے سب سے بڑی ریٹیلرز، مختلف صنعتوں پر مشتمل فیوچر گروپ کے اعلیٰ ایگزیکٹو کو کسمٹز فراڈ کے الزامات جن میں 20 لاکھ ڈالر سے زائد کی گارمنٹ کی درآمدات پر ڈیوٹی ادا نہ کرنا شامل ہے، میں گرفتار کرلیا۔ دنیش مہیشوری نے ڈیوٹی نہیں دی۔