افغانستان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے انعام سے محروم رہے گا

Jul 15, 2019

لندن(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی واحد ٹیم جسے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا، افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کے دوران اپنے تمام میچز میں شکست ہوئی، اسی باعث اسے آئی سی سی کی جانب سے کسی قسم کی رقم ادا نہیں کی جائے گی۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں سے صرف ایک ٹیم افغانستان کو ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔

مزیدخبریں